

Loading content...
یعنی قتل کروانے میں عملی طور پر ساتھ دینا ایک شرکت ہے، اس میں مالی یا دیگر کوئی تعاون کرنا اکسانا وغیرہ ایک شرکت ہوتی ہے، کسی مقتول کے قتل پر راضی ہونا، کیونکہ فرمان ہے الراضی کالشریک اگر کوئی مومن مشرق میں قتل ہوتا ہے اور مغرب میں کوئی اس کے قتل کا سن کر خوش ہوتا ہے یا افسوس نہیں کرتا وہ بھی اس کے قتل میں شریک تصور ہوتا ہے اسی طرح ایک شخص قتل کرتا ہے اور دوسرا غیر جانب دار ہو کر دیکھتا رہتا ہے یا مقتول کو قتل ہونے سے نہیں بچاتا یا اسے تنہا چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے یہ بھی قتل میں شریک ہوتا ہے کیونکہ حدیث ہے ٭الخاذل اخی القاتل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار