

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرمایا میں نے آپ کو اعزاز بخشا ہے اور عالمین سے یہ فضیلت بخشی ہے کہ آپ کو اپنے معاملات میں شریک فرمایا ہے اور اپنی اطاعت کی طرح آپ کی اطاعت کا حکم دیا یعنی اطاعت میں بھی آپ میرے شریک ہیں ذکر میں بھی، رضا میں بھی، محبت میں بھی، اتباع میں بھی … الخ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار