

Loading content...
اب کوئی یہ بتائے کہ وہ کون سا مومن و شیعہ ہے جو اللہ کے مقابلے میں اس جیسا اللہ کسی کو مانتا ہے؟ یا کوئی یہ بھی آگاہ فرمائے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیھم الصلوات والسلام کی خوشنودی اور رضا جوئی شرک ہے؟ یا ریا ہے یا منافقت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار