

Loading content...
آدم کی تخلیق میں شرکت امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ثابت ہو گئی لیکن ایک نکتہ ابھی باقی ہے کہ نا اور نَحنُ عربی میں دو افراد کیلئے نہیں بولے جاتے بلکہ دو سے زیادہ یعنی کم سے کم تین افراد زیادہ سے زیادہ جتنے سمجھ لیں پانچ سمجھ لو،بارہ سمجھ لو، یا چودہ سمجھ لو، تو تخلیق آدم میں اللہ کے شریک کار دو سے زیادہ ہیں یعنی خلقنا ہم بہت سوں نے خلق فرمایا ہے تو ثابت ہوا کہ تخلیق آدم میں چودہ کے چودہ عمل تخلیق میں شامل تھے کیونکہ یہ مظہر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار