

Loading content...
سورہ الحجر کی آیہ نمبر27میں ارشاد فرمایا ہے کہ ٭ خلقناہ من قبل من نار السموم… یعنی شیطان کو ہم نے پہلے ہی آگ سے خلق فرما دیا تھا تو یہاں جمع متکلم کا صیغہ ہے یعنی شیطان کی تخلیق میں کوئی نہ کوئی اس کا شریک کار رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار