

Loading content...
آئیے ہم بھی دیکھ لیں کہ کہاں کہاں اس نے ھمکا لفظ استعمال فرمایا لیکن جمع متکلم کیلئے عربی زبان میں نایا نَحنُوغیرہ استعمال ہوتے ہیں جہاں جہاں نا یا نَحنُ ہو گا وہاں وہاں اس کے ساتھ کچھ اور شخصیات کو مصروف کار سمجھنا ناگزیر ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار