

Loading content...
جن افعال کو خالق نے جمع کے صیغے میں استعمال فرمایا ہے ان افعال کے صدور میں اس کی ذات کے مظاہر و اُمنا و وسائل اسباب شامل ہیں جن افعال کے صدور کو اس نے ہمیشہ واحد کے صیغے کے ساتھ خود سے منسوب فرمایا ہے وہاں اس سے مراد اس کی ذات ہی ہے شرکت غیر ممکن نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار