

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ انسان کے مادّۂ منویہ سے بلا واسطہ تخلیق اللہ کے شایان شان ہی نہیں اگر یہ کام خود کرے تو خود نہ رہے، اس مقام پر مجبوراً کہنا پڑا کہ یہ کام ملکوت کرتے ہیں یعنی ایسے کاموں کی تخلیق میں وہ اللہ کے شریک کار ہیں مگر بطور آلے کے نہ کہ شریک کے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار