

Loading content...
() پہلی وجہ تو یہ ہے کہ تقسیم کا عمل تو انہوں نے مغربی فلاسفہ کی اتباع میں کر لیا کہ توحید کی چار قسمیں ہیں کیونکہ اس بات کی گنجائش اسلام میں تھی ہی نہیں اس لئے وہ فارمولا اکثر مقامات پر غلط ثابت ہوتا گیا تو مجبوراً واپس لوٹنا پڑا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ وہ نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار