

Loading content...
تو یہاں آ کر وہی متکلمین جو توحید افعالی میں کسی کو شریک سمجھنے والے کو مشرک کہتے ہیں وہی کہتے ہیں کہ اس نے ملکوت کو وسیلہ بنایا ہے، وہ ان افعال کے صدور سے منزہ ہے اور وہ افعال سے مباشر نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار