

Loading content...
پہلے ذرا لفظ خالق کے معنی دیکھتے جائیں تاکہ بات سمجھ میں آ سکے خالق وہ ہوتا ہے کہ جو شئے سے شئے پیدا کرے یا کر لے یعنی مادّہ موجود ہو اس سے نئی چیز بنا دے جیسے موم موجود ہو اسے ڈھال کر موم بتی کی شکل بنا دے جیسے برتن ساز مٹی سے برتن بناتا ہے مٹی موجود ہے اس سے برتن بنا دیا تو یہ تخلیق ہے جیسے اربعہ عناصر موجود تھے مٹی بھی، پانی بھی، آگ بھی، ہوا بھی، تب آدم کی تخلیق ہوئی علّت مادّی سے تخلیق کرنے والا خالق ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار