

Loading content...
اس طرح دیگر خالقین کے وجود سے انکار خلاف عقل ہو جائے گا اور یہی وجہ ہے کہ اس نے خود کو احسن الخالقین فرمایا ہے کہ خالقین تو اور بھی بہت سے ہیں مگر بہترین خالق اللہ ہے، اب مسئلہ پہلے والا پھر بھی باقی ہے کہ کیا تخلیق کے عمل میں کوئی اس کا شریک بھی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار