

Loading content...
اگر اسی طرح ہر چیز کا فاعل حقیقی خدا ہے تو پھر یہ اعمال صالحہ کی دنیا ویران ہو جائے گی جنت اور جہنم کا تصور بے سود ہو جائے گا حدود و قیود، حدود و تعزیرات اور امتیاز خیر و شر ختم ہو جائے گا، لہٰذا اتنا تو عقل سلیم کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ وہ خالق اضداد و نقائص نہیں ہے نقص کا صدور اس سے محال ہے لیکن اضداد کا وجود بتا رہا ہے کہ نقائص کے خالقین بھی موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار