

Loading content...
مسلمات اعمال میں دیکھیں باقیات الصالحات کا دوسرا رخ یہ ہے کہ جو بھی کسی بدعت کو جنم دیتا ہے اس پر ایک جماعت کا عمل ہے تو جب تک وہ بدعت جاری رہے گی اس کا موجد یا خالق اس جرم میں برابر کا شریک ہے چاہے وہ بدعت پیدا کرنے والا مر ہی کیوں نہ جائے اس کا نامۂ عمل کھلا رہے گا اور گناہ درج ہوتے رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار