

Loading content...
یعنی جس طرح وہ صدق کا خالق ہے کیا اسی طرح کذب کا بھی خالق ہے؟ وہ خیر کا تو خالق ہے ہی مگر کیا شر کا بھی خالق ہے؟ کیا نیکی کو بھی وہی پیدا کرتا ہے برائی کو بھی وہی پیدا کرتا ہے؟ کیا واقعی ہر چیز کی تخلیق کا سہرہ اسی ذات مقدّس کے سر پر موزوں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار