

Loading content...
کسی نے امام صادق آل محمد علیہ الصلوات والسلام سے عرض کیا آقا کیا اللہ کے سوا بھی کوئی خالق ہے؟ فرمایا ہاں ہے تو اس نے آیت پڑھی٭ ھل من خالق غیر اللہ یعنی اللہ کے سوا کون خالق ہے؟ امام عالی مقام علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تو نے سورہ مومنون میں نہیں دیکھا٭ فتبرک اللہ احسن الخالقین (14)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار