

Loading content...
ہمیں خالق کے عمل تخلیق کو بھی دیکھنا ہے کہ اس تخلیق کے عمل میں اس نے کسی کو شریک بھی کیا ہے یا خود ہی خلق کا عمل کرتا رہا ہے یا اس نے کسی آلے کو بھی استعمال کیا ہے یا سارے کام اپنی ذات سے لیتا رہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار