

Loading content...
یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کن کن چیزوں کا خالق ہے؟ اس کے جواب میں قرآن مقدّس ایک طویل فہرست فراہم کرتا ہے مثلاً وہ ارض و سماء کا خالق ہے، موت و حیات کا خالق ہے، گویا کائنات کا خالق ہے، ہم جب دنیا میں تخلیق کے عمل کا مشاہدہ کرتے ہیں تو ایک انسان کو دیکھتے ہیں کہ جب وہ کوئی چیز بنا رہا ہوتا ہے تو اس میں کوئی نہ کوئی معاون بناتا ہے کچھ آلات استعمال کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار