

Loading content...
انسان کی خلقت اوّلیٰ کے ذکر میں خود کو فاعل یعنی خالق قرار دیا ہے ایک مرتبہ سورہ فاطر کی آیہ نمبر3میں اتنافرمایا ہے کہ ٭ ھل من خالق غیر اللہ کیا کوئی اللہ کے سوا خالق بھی ہے؟ یہ سوالیہ جملہ ہے یعنی اللہ کے سوا کوئی خالق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار