

Loading content...
تخلیق کے عمل کے بارے میں لکھا ہے کہ کوئی بھی چیز جب عدم سے وجود میں آتی ہے تو محتاج تقدیر نہیں ہوتی یعنی لا شئے ہے اور لا شئے سے شئے پیدا ہوئی جب پیدا ہو گئی تو پھر تقدیر اس پر لاگو ہوئی اور وہ شئے تقدیر کے مطابق ایجاد ہوئی یعنی ایجاد میں محتاج تقدیر ہو گئی پھر اسے ایک صورت کی ضرورت ہے ایک شکل کی ضرورت ہوتی ہے تو ایجاد کے بعد ہر شئے تصویر کی محتاج ہوتی ہے تو اللہ ان تین اعتبار سے خالق ہے عدم سے وجود میں لاتا ہے ایجاد کرتا ہے پھر تصویر بناتا ہے ان تینوںمراحل میں وہ لا شریک ہے ( تفسیر صافی ( 497
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار