

Loading content...
وہ اللہ خالق ہے، باری ہے، مصوّر ہے، یہ اس کے اسمائے حسنیٰ یعنی بہترین نام ہیں مترجمین نے خالق کے معنی پیدا کرنے والے کے لئے ہیں اور باری کے معنی بھی پیدا کرنے والے کے لئے ہیں اور مصوّر کے معنی ہیں تصویریں بنانے والا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار