

Loading content...
یوں سمجھ لیں نہ کوئی اس کی ذات کا شریک ہے نہ صفات کا اور نہ کوئی اس کا شریک عبادت ہے نہ افعال میں یعنی سارے کام وہ اکیلی ذات ہی کرتی ہے ان چاروں میں سے کسی توحید میں جو کسی کو شریک سمجھے وہ مشرک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار