

Loading content...
ماضی میں کچھ علماء نے یونانی فلسفہ سے متاثر ہو کر علم کلام کو جنم دیا اور مغربی انداز میں ذات اِلٰہی کی حد بندیوں میں مصروف ہو گئے پھر بعد والوں نے ان کے نظریات کا جائزہ لینے کی بجائے ان پر آنکھیں بند کر کے یقین کر لیا اور ان نظریات کی قباحتوں اور مفاسد کو بھی در کرنے کی بجائے سراہا بلکہ اسے معرفت توحید قرار دے دیا، اسی طرح مغربی فلسفہ کی اتباع کرتے ہوئے سورۂ حشر کی آخری آیات کو نشانۂ مشق بنایا اور ان آیات سے مغربی تصور توحید کو ہم آہنگ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے توحید کو چار حصوں میں تقسیم کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار