Loading content...
آپ خود دیکھیں اس آیت میں کتنا درد ہے، کتنا افسوس ہے، کتنی حسرت ہے کہ کاش لوگ اللہ کی قدر کرتے اس کی عزت کرتے مگر کی نہیں گئی کیونکہ اس کے مقام مظہریت کی عزت نہیں ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار