

Loading content...
میں عرض کرتا ہوں خالق کیا تو کبھی کسی کے پاس مہمان بن کر آیا ہے کہ تیری قدر نہیں کی گئی؟ آواز آتی ہے ذات کبھی کسی کی مہمان نہیں ہوا کرتی صرف جسم ہی مہمان ہوتا ہے جسم کی قدر ہی ذات کی قدر ہے عزت ہے، میرے مظاہر ذات کا ان کے پاس آنا گویا میں ہی تو تھا جو تم میں رہ رہا تھا اور میری قدر جیسی مناسب تھی اتنی نہیں ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار