

Loading content...
یہی عین حقیقت ہے کہ اللہ اپنے نقص پر قادر نہیں ہے اور اپنا مظہر ذات بدلنا اس کا نقص ہے اس لئے کسی اور کو مظہر بنانے پر خود اللہ بھی قادر نہیں ہے، اسی لئے اللہ نے اپنے جملہ افعال کا انہی پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام سے اظہار فرمایا ہے اور ان کے ساتھ رکھے جانے والے ہر رویے کو اپنے ساتھ رکھا جانے والا رویّہ قرار دیا ہے اور ان کے افعال کو اپنے افعال قرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار