

Loading content...
یہ بات بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ یہ مقام توقیفی ہے اوراللہ عزوجل نے کبھی بھی کسی دوسری چیز کو یہ مقام نہیں دیا اور یہ مقام ان کیلئے اللہ نے وقف فرمایا ہے، جب اللہ بھی یہ مقام کسی کو نہیں دیتا تو اس کا غیر کیسے یہ مقام ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے کسی غیر کو دے سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار