

Loading content...
اللہ کلام فرماتا ہے تو ان کی زبان سے اس کے کلام کا اظہار ہوتا ہے، یہ پتھر مارتے ہیں تو اللہ فرماتا ہے کہ انہوں نے نہیں مارا میں نے مارا ہے، یہ کسی کو قتل کرتے ہیں تو اللہ فرماتا ہے میں نے قتل کیا ہے، بیعت ان کے ہاتھ پر ہوتی ہے اللہ فرماتا ہے میرے ہاتھ پر بیعت ہوئی ہے، اسی طرح ایک طویل سلسلۂ آیات ہے جس سے یہی ذوات وجہ اللہ، عین اللہ، یداللہ، جنب اللہ، اذن اللہ، نفس اللہ ثابت ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار