

Loading content...
کائنات کی ہر چیز پر غور آپ خود کریں اور خود سوچیں اور ہر چیز کے ساتھ ان پاک افراد علیھم الصلوات والسلام کا موازنہ کر کے دیکھیں گے تو یہی ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے علاوہ کسی اور چیز کو مظہر توحید نہیں بنایا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار