

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ کعبہ مظہر توحید نہیں ہے غلاف کعبہ اور ساری نسبتیں مظہر توحید نہیں ہیں اور نہ ہی مظہر ہو سکتی ہیں کیونکہ ان میں توحید کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے اور ان میں ذات و صفات اِلٰہی کے اظہار کرنے کی استعداد نہیں ہے اور مظہر وہ ہو سکتا ہے جس میں اظہار ہو سکے اور جو ذریعہ ء اظہار بن سکے آپ جملہ نسبتوں کو دیکھیں تو یہ بات موجود نہیں ہے ہاں پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام میں یہ خصوصیت موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار