

Loading content...
اسی سے اندازہ لگا لیں اب تک خالق کائنات اربوں کھربوں کائناتیں بنا چکا ہے اب اگر اس نور اوّل جیسا وہ بنائے بھی تو وہ ان جیسا نہیں بنا سکتا کیونکہ جب یہ بنا تھا اس وقت اور کچھ نہ تھا اب جو بھی صادر ہو گا وہ اوّل قرار نہ پائے گا اس لئے صادر اوّل جیسا تو صادر ثانی بھی نہیں ہو سکتا تو بعد میں بننے والا کیسے ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار