

Loading content...
اس مالک نے کہا میں تیرا دعویٰ تو توڑ کر ہی دم لوں گا میں اس فیکٹری کو پھر ازسرنو لگواؤں گا اور پھر ایسا ہی قلم بناؤں گا جو تم جیسا اوّل ہو گا، اس قلم نے کہا یہ بھی تیری بھول ہے جب تو یہ فیکٹری پھر سے لگائے گا تو کافی وقت گزر چکا ہو گا مجھ جیسا تو وہ ہو سکتا ہے جو اسی دن اسی وقت اسی لمحے میں بنا ہو جس میں میں بنا تھا اب جو بھی بنے گا مجھ سے بعد میں بنے گا جب ساری باتیں مالک نے سنیں تو اسے سمجھ آئی کہ میں اس بڑی فیکٹری کا مالک ہونے کے باوجود قلم اوّل جیسانہیں بنا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار