

Loading content...
اس نے کہا مالک تیرا حکم بجا ہے کیونکہ اب تو حساب پر اتر آیا ہے تو پھر مجھے مجھ جیسا قلم بنا کے دکھا مگر یہ یاد رکھ جب میں بنا تھا تو مجھ سے پہلے کوئی قلم تھا ہی نہیں اور میں تیری فیکٹری کا سب سے پہلا قلم ہوں اس قلم کی ہر چیز مجھ جیسی ہے کیا یہ مجھ جیسی اوّلیت کا حامل بھی ہے؟ اب مجھ جیسا لانا ہے تو مجھ جیسا اوّل لا یہ تو بعد کا بنا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار