

Loading content...
مالک نے کہا تم نے پھر میری توہین کی ہے اور کہا ہے کہ میں تجھ جیسا کوئی دوسرا قلم نہیں بنا سکتا، اس قلم نے کہا ویسے تو مالک ہے مگر مجھ جیسا ایک قلم بنا کر مجھے دکھا دے میں مان جاؤں گا، اس قلم کے مالک نے ان لاکھوں قلموں میں سے ایک قلم اٹھایا اور کہا اسے دیکھ کیا یہ تجھ جیسا نہیں ہے؟ اس میں اور تجھ میں کیا فرق ہے خود ہی دیکھ کر بتا اس کا بھی تیرے جیسا رنگ ہے تیرے سائز کا ہے اس کا مادّہ بھی وہی ہے جو تیرا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار