

Loading content...
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ میرے پاس وہ فیکٹری ہے جو تم جیسے لاکھوں قلم ایک منٹ میں بنا رہی ہے اور تو کہہ رہا کہ تجھ جیسا میں بنا نہیں سکتا، اس قلم نے کہا مالک تو میرا بھی مالک ہے اور مجھ جیسے کروڑوں قلموں کا بھی مالک ہے اور بھی کروڑوں قلم ایک دن میں بنا سکتا ہے مگر یاد رکھ تو مجھ جیسا ایک بھی قلم نہیں بنا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار