

Loading content...
ایک دن وہ اپنے گودام میں گیا جہاں لاکھوں قلم بن کر مارکیٹ میں جانے کیلئے تیار تھے جب اس نے ان قلموں کے بنڈلوں کو دیکھا تو ان میں سے ایک قلم نے اس سب سے اوّل بننے والے قلم سے کہا کیا وجہ ہے مالک تمہیں ہر وقت اپنے سینے سے لگائے پھرتا ہے اور ہمیں دو دو روپے میں بیچنے کیلئے بازار میں بھیج رہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار