

Loading content...
ایک شخص نے قلم بنانے کی ایک فیکٹری لگائی جو لاکھوں قلم فی منٹ بناتی تھی اس نے جب پہلے دن کام کرنا شروع کیا تو اس نے سب سے اوّل ایک قلم بنایا اور اس کے بعد قلم بنتے گئے مگر اس فیکٹری کے مالک نے سب سے پہلے بننے والے قلم کو اٹھایا اور بطور یادگار محفوظ کر لیا کہ یہ میری فیکٹری کا سب سے پہلا قلم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار