

Loading content...
اس دور میں لفظ نقصکی جامع و مانع تعریف وضع نہیں کی گئی تھی کہ دائرۂ نقص میں کیا کیا چیزیں آتی ہیں، اس دور میں یہ کہا گیا کہ جو تقاضہ ہائے جسم و جسمانیت ہیں وہ نقائص ہیں اور جو چیزیں کسی بھی طرح برائی کی تعریف میں آتی ہیں وہ نقائص ہیں اور جو چیزیں اللہ کے مقام اعلیٰ کے شایان شان نہیں وہ نقائص ہیں اور اللہ ان پر قادر نہیں ہے حقیقت یہ ہے کہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے نور کو اس نے صادر اوّل قرار دیا اس نور اوّل کو اس نے مظہر ذات بنایا اب یہ اس کا نقص ہے کہ اس جیسا کسی غیر کو بنائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار