

Loading content...
یہاں کچھ لوگ پھر فتوے تیار کر رہے ہوں گے تاکہ مجھ پر چسپاں کئے جائیں مگر میں اللہ کے قادر ہونے کے خلاف نہیں ہوں کیونکہ میں اسے جملہ نقائص سے پاک اللہ مانتا ہوں اس لئے اسے نقص پر قادر تسلیم نہیں کر سکتا مجھے معلوم ہے ماضی میں بعض مسالک اسلامیہ نے اللہ کے امکان کذب کے اثبات پر کتابیں لکھی تھیں کہ خاکم بدہن اللہ جھوٹ بولنے پر قادر ہے اور جب چاہے جھوٹ بول سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار