

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ اس نور اوّل کا کسی غیر کو شریک بنانا، ان کے علاوہ ان کے کسی غیر کو اپنا مظہر بنانا یا ان کے کام کسی غیر سے لینا یہ ساری چیزیں اللہ کے خلاف شان ہیں اور یہ اللہ کیلئے مترادف نقص ہے اور یہ سارے مسلمان مانتے ہیں کہ اللہ اپنے نقص پر قادر نہیں ہے اپنے کمال پر قادر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار