

Loading content...
میں عرض کرتا ہوں کہ جو لوگ اللہ کے قادر ہونے کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں وہ بھی اسے اتنی باتوں پر قادر نہیں سمجھتے کہ جتنی باتوں سے اسے عاجز سمجھتے ہیں، جب اللہ کی اپنی عظمت کی بات ہوتی ہے تو یہ اللہ جل جلالہ کو قادر کم اور عاجز زیادہ مانتے ہیں اور جب پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے فضائل کی بات ہو تو یہ اسے ہر نقص اور کمال پر قادر بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں اور اس کی قادریت کی آڑ میں یہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی عظمت پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں یہ اللہ کا پیار ہے یا پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام سے عداوت؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار