

Loading content...
ان سارے سوالات کا جملہ مکاتب فکر کے لوگ یہی جواب دیں گے کہ وہ اپنے کمال پر قادر ہے اور وہ نقص سے مبرا و منزہ و پاک ہے، اس لئے یہ ساری باتیں اس میں ثابت کرنا اس میں نقص ثابت کرنے کے مترادف ہیں، حقیقت یہ ہے کہ اس کی ذات سے نقائص کا صدور محال ہے اس لئے وہ ان میں سے کسی چیز پر قادر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار