

Loading content...
میں اپنے مہربانوں سے گزارش کروں گا کہ یہ حضرات جو اللہ جل جلالہ کو قادر مطلق کہتے ہیں یہ سیدھے سادے لوگوں کو بیوقوف بنانے کیلئے کہتے ہیں ورنہ یہ کتنی حد تک اللہ عزوجل کو قادر سمجھتے ہیں یہ ہم اچھی طرح جانتے ہیں اس لئے ان کے تصور قادریت کی ایک تصویر ہم پیش کرتے ہیں تاکہ آپ بھی دیکھ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار