

Loading content...
اس دور میں کم علم لوگوں کے سامنے بعض عیار لوگ عظمت توحید کے بہانے یہ بات کہتے ہیں کہ اللہ چاہے تو جو کام پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام سے لیتا ہے (نعوذباللہ) وہ ایک مکھی اور مچھر سے بھی وہی کام لے سکتا ہے کیونکہ وہ قادر مطلق ہے جو چاہے کرے اسے کون روک سکتا ہے وہ کسی چیز سے عاجز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار