

Loading content...
یہاں آ کر مقام نسبیت بھی واضح ہو جاتا ہے کہ ہر منسوب چیز کے ساتھ اختیار کردہ رویّہ خود اللہ کے ساتھ رویّہ شمار ہو گا یہ مومنین نہیں بلکہ ہمارے مابین اللہ چل پھر رہا ہے کیونکہ یہ اس پاک در گھر کے سامنے جبینیں جھکانے والے ہیں اس پاک گھر سے محبت کرتے ہیں اب یہ عام انسان نہیں انہیں اپنے معاشرے میں رہتی بستی توحید سمجھو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار