

Loading content...
اس وقت عبد عرض کرے گا خالق تو ان چیزوں سے پاک ہے کہ تو اللہ ہے اس وقت ارشاد ہو گا کہ ٹھیک ہے میں ان باتوں سے منزہ ہوں مگر تیرے پاس تیرا فلاں مومن بھائی آیا تھا اور وہ بھوکا تھا تو نے اسے کھانا نہیں کھلایا تھا فلاں مومن بھائی پیاسا تیرے پاس آیا تھا تو نے اس کی آؤ بھگت نہیں کی تھی وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار