

Loading content...
آپ دیکھیں مومن کس وجہ سے محترم ہے؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام سے محبت کرنے کی وجہ سے محترم ہوتا ہے ان کی ولایت کے اقرار کی وجہ سے محترم ہوتا ہے ان کی محبت اور اطاعت کی وجہ سے محترم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار