

Loading content...
اس سوال کے جواب کیلئے ہم خود سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں رجوع کرتے ہیں تو ہم وہاں دیکھتے ہیں کہ حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمتشریف فرما ہیں ایک شہزادی صلوات اللہ علیہا تشریف لاتی ہیں، حضور تعظیم کو اُٹھتے ہیں بڑھ کر پیشانی پر بوسہ ثبت فرماتے ہیں اپنے مقام پر بٹھاتے ہیں اور پھر فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار