

Loading content...
کہ یہ تو اللہ کی حمایت میں قتل ہوا ہے اسے مردہ نہ کہو، اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ کو ایذا کیسے پہنچتی ہے؟ وہ تو کیفیات جسمانی و بدنی سے منزہ ہے اس لئے پہلے تو اسے کوئی ایذا دے نہیں سکتا اور اگر دینے کی کوشش کرے بھی تو اسے ایذا پہنچ نہیں سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار