

Loading content...
یہاں ایک اور بات بھی سوچنا پڑے گی کہ اس دور میں کہا جا رہا ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے مدد نہیں مانگنا چاہئے اب آپ ہی دیکھیں جب اللہ اہل ایمان سے مدد مانگے تو مدد کے مخالفین کی زبانیں بند رہتی ہیں اور اہل ایمان اگر ایمان کل سے مدد مانگ لیں تو فتوے کیسے؟ یہی وہ ذوات ہیں کہ جن کے راستے کو سبیل اللہ کہا گیا ہے اور جو کوئی ان کی نصرت میں شہید ہوتا ہے تو اللہ فرماتا ہے ٭ و من یقتل فی سبیل اللہ… الخ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار